the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چپہ ڈنڈی ۔ 22دسمبر (اعتماد نیوز ) چپہ ڈنڈی ضلع کریم نگر میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک مسلم جوڑا برسرموقع ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق 28سالہ شیخ سمیع ساکن عامر نگر کریم نگر اپنی اہلیہ 24سالہ اسماء آفرین کے ہمراہ موٹر سائیکل پر چپہ ڈنڈی سے کریم نگر آرہے تھے کہ موضع لکمی کنٹہ پر موٹر سائیکل اور ایک کار میں تصادم ہوگیا۔ جس کے نتیجہ میں شیخ سمیع اور اسماء آفرین برسرموقع ہلاک ہوگئے ۔ حادثہ اس قدر خوفناک تھا کہ موٹر



سائیکل کے پرخچے اڑگئے۔ شیخ سمیع تین ماہ قبل ہی دوبئی سے آئے تھے ۔ معتمد ضلع مجلس کریم نگرسید غلام احمد حسین ‘ شریک معتمد ٹاون مجلس معزالدین قادری نے مقام واقعہ کا دورہ کیا اور سرکل انسپکٹر چپہ ڈنڈی سے بات کی ۔ محمد عباس سمیع صدرٹاون مجلس کریم نگر و سابق ڈپٹی میئر نے پوسٹ مارٹم کی جلد از جلد انجام دہی کے لئے نمائندگی کی۔ اس موقع پر سید قمرالدین ‘ بابو جانی ‘ یزدانی ‘ شیخ یعقوب ‘ عبدالغفور اور دوسرے موجود تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.